علاج سے پہلے اور علاج کے بعد – سچی کہانی؛ ثمین کی اپنی زبانی
فرش پر بکھری ہوئی چیزیں سعد کو ثمین کی بگڑی حالت کا پتا دے رہی تھیں۔ اس نے نظر اٹھا کر ایک کونے میں سمٹ کر بیٹھی ہوئی ثمین کو دیکھا اور آہستہ سے چلتا ہوا اس کے قریب آ گیا اور اس کے پہلو میں بیٹھ گیا۔ اس نے اسے اپنی بانہوں میں بھر کر اپنے قریب کرنے کی کوشش کی لیکن وہ سٹپٹانے لگی اور خود کو اس کی گرفت سے آزاد کروانے کی کوشش کرنے لگی لیکن اس کی تمام تر کوششیں اور چیخیں سعد کی آہنی بازوؤں میں دم توڑ گئیں اور ہمیشہ کی طرح ہار …
My PMS is gone, Can’t believe try Dr. Hussain Kaisrani – A Review and Feedback
Pre-Menstrual Syndrome (PMS) is a very well known phenomenon almost every woman passes through. I have also been the victim of this PMS since last 8 years and by every passing year the occurrence and duration of the symptoms of PMS were getting a hype. Though PMS was having least effects on me physically but it was overwhelming me emotionally and mentally. It simply started with mild irritation and reached up to extreme anxiety and depression. Getting irritated and depressed, making shouts, crying for no reason, difficulty in sleep, laziness and severe mood swings a week before my periods are …
An Amazing experience of Acne and Pimple Treatment by Hussain Kaisrani – A review and Feedback from PhD Scholar, China
My story of ailments is highly complicated, very ambiguous and too much confusing so I am not going into its detail. It’s beyond the understanding because no doctor even I myself couldn’t know what is happening inside me. It’s only my present healer, Dr Hussain Kaisrani, who not only listens and understands my problems rather presents the clear picture of my sufferings if I am not in the position to explain the condition. He is of its own kind Psychologist, Psychotherapist and Homeopathic Doctor. Being a science student and PhD researcher in China, my mindset was that, that the Homeopathic …
شدید غصہ، بیوی بچوں سے مستقل بد تمیزی، توڑ پھوڑ اور غیر مستقل مزاجی – کامیاب علاج، فیڈبیک
سپائیڈر مین، سپرمین، آئرن مین ۔۔۔۔۔ ان کرداروں کی پہچان سپر پاورز کے طور پر کی جاتی ہے۔ اگرچہ ان کا حقیقی دنیا سے تو کوئی تعلق نہیں ہے مگر یہ فرضی دنیا کے ہیرو ہیں جو آپ کو ہر طرح مشکل سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ آپ مجھ سے یقین نہ کریں لیکن ایک سپر پاور حقیقی ہے اور وہ ہے ۔۔۔۔ وومین یعنی عورت۔ آپ کا بیٹا بیمار ہے۔۔۔۔ ذہنی مریض ہے۔۔۔ نشہ کرتا ہے۔۔۔ جوا کھیلتا ہے، کوئی کام نہیں کرتا یا پھر کسی بری صحبت کا شکار ہے ۔۔۔۔ تو اس …
بچوں میں اعتماد کی کمی، شرمیلاپن،یادداشت نہ ہونا، کنفیوژن، خراب لکھائی، لکنت اور ہکلانا – دوا، علاج اور کامیاب کیس – حسین قیصرانی
رواں اردو ترجمہ اور کمپوزنگ: محترمہ مہرالنسا ڈیر ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب!۔ آج میں اپنے بیٹے کے مسائل حل کرنے پر اظہارِ تشکر کے لئے آپ کو یہ ای میل لکھ رہی ہوں۔ میرا بیٹا بہت سی مشکلات کا شکار تھا۔ اللہ نے کرم کیا اور آپ نے علاج تو اُس کے یہ مسئلے ٹھیک ہو گئے۔ کمزور یادداشت (short memory problem) میرے بیٹے کی یادداشت بہت کمزور تھی۔ وہ کچھ بھی زیادہ دیر تک یاد نہیں رکھ پاتا تھا۔ یہاں تک کہ وہ اپنے اکلوتے دوست کا نام بھی بھول جاتا تھا۔ (introvert) کم گو، شرمیلا میرا بیٹا بہت …
معدہ کی خرابی، اچانک موت کا ڈر، ہارٹ اٹیک اور سانس بند ہونے کا فوبیا – ہومیوپیتھک دوا اور کامیاب علاج – حسین قیصرانی
(کمپوزنگ اور رواں اردو ترجمہ: مہرالنسا) ڈاکٹر حسین قیصرانی! السلام علیکم! جیسا کہ میں نے آپ کو فون پر بتایا تھا کہ آج کل مجھے صحت کا پریشان کن مسئلہ درپیش ہے۔ مجھے سینے میں بائیں جانب درد کا احساس ہوتا ہے۔ کبھی کبھی یہ درد اتنا پریشان کرتا ہے کہ مجھے ایمرجنسی میں ہسپتال جانا پڑتا ہے۔ یہی معاملہ پاکستان میں ہوتا ہے کہ جب چھٹیوں پر آیا ہوتا ہوں اور یہی کچھ انگلینڈ میں۔ تمام ٹیسٹ کروا چکا ہوں اور کسی ٹیسٹ میں کچھ نہیں آیا۔ عام لوگوں کے لئے یہ بات بڑی خوشی کی ہوتی ہے کہ …
نفسیاتی کشمکش، کنفیوژن، تذبذب اور خودکلامی کا مستقل عذاب – ایک سچی کہانی – کامیاب علاج
“اب تم زیادتی کر رہی ہو وہ تمہیں منانے کے لیے آیا تھا نا پھر کیوں نہیں مانی۔”“میں زیادتی کر رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں؟ تم بھی مجھے ہی الزام دے رہی ہو۔” “نہیں میں الزام نہیں دے رہی۔ میں تو بس تمہیں یہ سمجھا رہی ہوں کہ جب اس نے پہل کر لی تھی تو تم بھی قدم بڑھا لیتی۔”“اچھا آج اتنے دنوں بعد انہیں مجھے منانے کا خیال آ گیا وہ بھی تب جب میں نے خود آگے بڑھ کر بات کر لی ورنہ انہیں تو آج بھی فرق نہ پڑ تا وہ تو آج بھی انجان بنے رہتے۔ انہیں خود سے تو کبھی ضرورت محسوس نہیں ہوئی مجھے منانے کی, مجھ سے بات …
لیکوریا – ہومیوپیتھک علاج فیڈبیک – محترمہ زارا
(کمپوزنگ، رواں اردو ترجمہ: مہرالنسا) یہ 2008 کی بات ہے کہ جب مجھے احساس ہوا کہ مجھے شدید جلن کے ساتھ فنگس (Fungus) جیسے پانی کا اخراج ہو رہا ہے اور یہ اتنا شدید تھا کہ میں فوراً ہی گائناکالوجسٹ کے پاس پہنچ گئی۔ پھر یہ سلسلہ چلتا ہی رہا مگر مجھے کسی ایک ڈاکٹر نے بھی نہیں بتایا کہ یہ خواتین کا ایک عام مسئلہ لیکوریا (Leucorrhoea) ہے۔ پاکستان میں اور پاکستان سے باہر بھی سب ڈاکٹرز مجھے مختلف دوائیاں دیتے رہے جن سے مجھے وقتی طور پر چند ماہ کے لیے آرام مل جاتا مگر کچھ عرصے بعد …
آن لائن علاج کا ایک سال – ایک خوشگوار تجربہ – ڈاکٹر عافیہ نورین
(کمپوزنگ، رواں اردو ترجمہ: مہرالنسا)السلام علیکم؛ ڈاکٹر حسین قیصرانی! مجھے ابھی بھی یقین نہیں آتا کہ مجھے اپنے علاج کے حوالہ سے آپ کی رہنمائی لیتے ہوئے ایک سال ہو چکا ہے۔ یہ پورا سال میری شفایابی کے راستے میں رکاوٹوں سے بھرپور تھا لیکن آپ نے تمام مسائل کو بہت تکنیکی انداز سے سنبھالا۔ میں اس ایک سال کے مشکل سفر میں آپ کی جدوجہد کو سراہنا چاہتی ہوں۔ میں بہت سے جسمانی، ذہنی اور جذباتی مسائل کا شکار تھی۔ یہ کوئی عام مسائل نہیں تھی اور نہ ہی ان کا حل اتنا آسان تھا۔ آپ کا طریقہ علاج …
My Experience with Homeopathic Dr Hussain Kaisrani regarding Treatment of Fatty Liver and GALLSTONES REMOVAL without Surgery – A review
I am 38 year female from Lahore, An author, PhD scholar and Government Officer. I am under treatment of Dr. Hussain Kaisrani since February 2019. I went to him for my gallstones and fatty liver treatment. Multiple gallstones were present in gallbladder and the largest one was of 18 mm. Before starting my treatment he discussed all the issues on phone and said if you are satisfied only then you come to me for treatment. I found some real facts in his conversation and went to his establishment and started my treatment. During his first meeting, he asked me so …
