فسچولا بھگندر کا علاج – ہومیوپیتھک دوائیں اور کامیاب کیس – حسین قیصرانی
(کیس کی تحریر اور کمپوزنگ کے لئے محترمہ مہرالنساء کا خصوصی شکریہ!) اسلام آباد کے پُرفضا ماحول میں بچپن گزارنے والے اس نوجوان کو شروع سے ہی محنت اور اپنے زورِ بازو پر بھروسہ کرنے کی لگن تھی۔ اپنی دنیا خود تخلیق کرنے کے ولولہ اور عزم نے اُنہیں اپنے گھر بار تک کو چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔ اعلیٰ تعلیم کے لئے یورپ اور امریکہ میں سالہا سال گزارنا بھی اِسی جذبہ کی تکمیل کے لئے تھا۔ عین نوجوانی میں، انہوں نے اپنے شب و روز انتہائی وضع داری، شرافت و نجابت سے گزارے۔ اصول پسندی اور روایات کی …
فسچولا کامیاب ہومیوپیتھک علاج – فیڈبیک
(فیڈبیک کا رواں اردو ترجمہ محترمہ مہرالنساء کی کاوش ہے) میری عمر 33 سال ہے۔ پچھلے چھ سات سال سے میں فسچولا (Fistula) کا شکار تھا۔ طالب علم ہونے کے ناطے ہوسٹل میں رہتا تھا اور بہت سالوں سے باہر سے کھانا میرا روزانہ کا معمول تھا۔ مجھے لگتا ہے کہ یہی لائف سٹائل میرے معدہ کی خرابی اور فسچلا کا سبب بنا۔ علاج کے لئے رجوع کیا تو ڈاکٹر کی تشخیص تھی کہ یہ فسچولا ہے جس کا واحد حل سرجری ہے۔ آپریشن کی کامیابی کا تناسب 60 سے 70 فیصد تھا۔ ناکامی کی صورت میں بار بار سرجری …
آٹزم کی آگاہی (رابعہ شیخ)- ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج (حسین قیصرانی)۔
بچے کو بول چال میں دقت، خیالات پیش کرنے میں دشواری، اپنی ہی دنیا میں مگن رہنا، نظریں چرانا، ایک ہی حرکت بار بار کرنا یا آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات نہ کرپانا، یہ تمام چیزیں ذہنی خرابی ’’آٹزم‘‘ کی جانب اشارہ کرتی ہیں۔ عام طور پر زیادہ تر والدین اسے بچے کی شرارت، خاموش یا تنہائی پسند طبیعت سمجھ کر نظر انداز کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور ان کا یہ عمل مستقبل میںبیش بہا مشکلات کا سبب بن جاتا ہے۔ اس کے برعکس اگر آٹزم کی تشخیص مناسب وقت پر ہو جائے تو مخصوص تربیت کے ذریعے …
یہ دوا ماضی کی نسبت موجودہ زمانے میں زیادہ استعمال ہوتی ہے۔ کیونکہ یہ دوا موجودہ زمانے کے نفسیاتی مسائل کا زیادہ احاطہ کرتی ہے۔ اس کا مریض نفسیاتی طور پر کمزور قوت ارادی کا مالک ہوتا ہے۔ اس دوا کے مریض بچپن ہی سے دوسروں کے رعب تلے آ جاتے ہیں اور دوسروں کے اشاروں پر چلنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ دوسروں پر انحصار کرنے کی اس عادت کی بناء پر یہ لوگ نہ تو کسی نئے کام میں ہاتھ ڈالنے کی جرات کرتے ہیں اورنہ ہی کسی ذمہ داری کو قبول کرنے کی جرات رکھتے ہیں۔ اپنی …
ایک بے قرار جسم و روح کی کہانی؛ اُس کی ماں کی زبانی – حسین قیصرانی
میرا بیٹا شروع سے ہی بہت ایکٹو تھا ۔۔۔۔ ہر وقت کھیل کود کے لیے تیار ۔۔۔۔ ذہین ۔۔۔ اور شرارتی۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کی چستی میں مزید اضافہ ہو رہا تھا اور میری توقعات میں بھی ۔۔۔۔۔ تھوڑا بڑا ہوا تو ایک اچھے سکول میں داخل کروایا لیکن سکول سے آ کر بھی اس میں تھکاوٹ کے ذرا سے آثار بھی نظر نہیں آتے تھے ۔۔۔۔ نیند کم ہوتی جا رہی تھی اور میرے خیالات بھی تبدیل ہو رہے تھے۔ جس کو مَیں چستی سمجھتی تھی وہ دراصل بے چینی تھی۔ مسلسل کھیلنا اور بے تکان …
ناپاکی، ٹچ کرنے، بار بار کپڑے بدلنے اور ہاتھ دھونے کا وہم، عجیب ڈر اور خوف – علاج اور ہومیوپیتھک دوائیں – حسین قیصرانی
ایک ماہ قبل کی بات ہے کہ ایک محترمہ نے سیالکوٹ سے فون کیا۔ وہ رو رہی تھیں۔ یاس و نا اُمیدی، غم اور پریشانی اُن کے ایک ایک لفظ سے جھلک رہی تھی۔ کہنے لگیں کہ میرا ایک ہی بیٹا ہے اور وہ عجیب و غریب بلکہ بہت ہی بے ہودہ باتیں کرتا ہے جن میں سے اکثر کسی کو بتائی بھی نہیں جا سکتی ہیں۔ یوں تو اُس کی صحت بچپن سے ہی ڈسٹرب رہی ہے– کبھی جگر معدہ خراب تو کبھی لمبا اور لگاتار نزلہ زکام کھانسی بخار۔ خاندان میں سانس کی تکلیفیں، ٹی بی اور نفسیاتی …
بچوں میں شدید غصہ، چیزیں پھینکنا، نوچنا، اعتماد کی کمی، معمولی بات پر رونا اور چیخنا چلانا – کامیاب کیس، دوا اور علاج – حسین قیصرانی
مارچ کے ابتدائی دنوں میں ایک فیملی اپنے ڈھائی سالہ بیٹے کے مسائل ڈسکس کرنے تشریف لائی۔ اُن کی نظر اور خیال میں بیٹے کی تکالیف یہ تھیں: 1۔ رات کے دوسرے پہر بچے کو بخار ہو جاتا تھا اور بچہ ٹانگوں / ہڈیوں کے درد کی شکایت بھی کرتا تھا۔ یہ بخار اور ٹانگوں کا درد بغیر کوئی دوائی دیے سورج نکلتے ہی بالکل ٹھیک بھی ہو جاتا تھا۔ 2۔ منہ میں متواتر چھالے اور السر (Ulcers) بن رہے تھے یعنی منہ پک جاتا تھا۔ 3۔ بچے کو سانس کی تکلیف تھی جس سے دودھ وغیرہ پینا مشکل ہو …
نرگسیت یا خود پسندی کیا ہے؟ علاج اور ہومیوپیتھک دوا ۔ حسین قیصرانی
اس تحریر میں نرگسیت یا خود پسندی (Narcissism) کے بارے میں تفصیل سے بات کی گئی ہے، خاص طور پر اس کے اثرات اور علاج کے حوالے سے مختلف زاویوں سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہاں اس موضوع کو بہتر طور پر سمجھنے کے لئے مختلف اہم نکات کو زیر بحث لایا گیا ہے۔ نرگسیت یا خود پسندی کیا ہے؟ نرگسیت کا مطلب اپنی شخصیت اور شکل و صورت میں غیر معمولی دلچسپی رکھنا ہے، اور یہ اپنی اہمیت اور صلاحیتوں کے بارے میں بڑھے ہوئے احساسات کے ساتھ جڑا ہوتا ہے۔ یہ ایک نفسیاتی حالت ہے جس میں انسان …
Migraine, Severe Constant Headache, Stress, Anxiety, Depression and Emotional Imbalance Cured – A review and Feedback from a Medical Doctor
I was suffering from migraine, severe headache that just stopped my life, it was badly affecting my physical and emotional health, consulted a lottt of doctors but all in vain, no noticeable difference.. I used to ask every second person of my life to recommend me to any dr so that I could get rid of this severe torture.. Then, through one of my senior colleagues I finally reached Dr Hussain Kaisrani and presented my chief complain to him.. In just 15 days I saw noticeable difference by getting treatment from him whereas I was on anti depressants once, I …
Homeopathic Remedy Kalium Carbonicum (kali-c.) کالی کارب – The Essence of Materia Medica (George Vithoulkas)
Kalium Carbonicum (kali-c.) As mentioned by Kent, Kali carb. is a remedy which is difficult to perceive in its essence both in the patient and in the Materia Medicas. The primary image of the patient is not readily available from provings, so it is known mostly by experienced homoeopaths possessing the skill of careful, systematic observation. It is very important to understand, however, because Kali carb. is a profoundly deep and long lasting remedy when prescribed early enough to prevent progression to an incurable stage of pathology. The Kali carb. patient has a distinctive personality; committed dogmatically to strong sense …
