شیزوفرینیا: ذہنی صحت کے مریض کو تعویز نہیں علاج کی ضرورت ہے – ثنا بتول
’میں چیخ رہی تھی، یہاں سے جاؤ، اور میں نے دروازہ بھی بند کر دیا تھا، مجھے لگ رہا تھا کوئی مجھے اور میرے گھر والوں کو مارنا چاہتا ہے، تب ابو نے ماموں کو بلایا، ماموں آئے اور انھوں نے میرے ہاتھ رسی سے باندھ دیے۔ مجھے سیڑھیوں سے بُری طرح سے اتارا اور ایمبولینس میں ڈال کر ہسپتال لے گئے، وہ میرا پہلا اٹیک (دورہ پڑنا) تھا۔‘ عینی کی عمر اس وقت 16 برس تھی جس وقت انھیں پہلی بار شیزوفرینیا کا اٹیک ہوا۔ شیزوفرینیا ایک ذہنی مرض ہے جس سے انسانی سوچ، احساسات اور برتاؤ متاثر ہوتے …
پیشاب کی نالی میں پتھری – کامیاب کیس، دوا، علاج – ڈاکٹر اعجاز علی راولپنڈی
نومبر 2020شام سات بجے کا عمل چل رہا تھا۔ میں ابھی کلینک کی نشست پر بیٹھا ہی تھا کہ فون کی گھنٹی بجی۔ فون اٹھانے پر آواز آئی کہ ڈاکٹر صاحب! میں مسجد نماز کیلئے گیا۔ استنجا کیا تو مجھے پیشا ب کی نالی میں کچھ تکلیف محسوس ہوئی۔ ایسا نہ ہو کہ رات کو یہ تکلیف بہت زیادہ کہیں بڑھ جائے۔ کیا میں ابھی ابھی آپ کے پاس آ جاؤں؟ میں نے اسے کہا آ جائیں کیوں کہ دوا مجھے اس کی گفتگو سے ہی سمجھ آ گئی تھی۔ اگلے چند منٹ کے اندر یہ صاحب بھاگتے دوڑتے کلینک …
گندم الرجی دودھ گلوٹن الرجی سیلیک ڈیزیز – کامیاب علاج – گوگل ریویو
۔2018 میں عید پر دوستوں کے ساتھ کھانے کے دوران معدے میں تکلیف شروع ہوئی۔ اینڈوسکوپی کے بعد ڈاکٹروں نے ایچ پائیلوری کا مسئلہ بتایا۔ مسائل بہت بڑھے تو ڈاکٹرز نے گندم الرجی (wheat gluten allergy) بتائی اور گندم سے روک دیا۔ بہت علاج کروایا فارن ڈاکٹرز سے بھی رابطہ کیا لیکن کسی کے پاس کوئی حل نہیں تھا۔ زندگی بوجھ بن گئی۔ میں گندم نہیں کھا سکتا تھا۔ بسکٹ بیکری کی باقی چیزیں سب بند تھیں۔ شائد پڑھنے یا سننے میں یہ بات اتنی عجیب نہ لگتی ہو لیکن اس طرح زندگی گزارنا بہت اذیت دیتا تھا۔ مکئی کی …
From Anxiety, Panic Attacks to happy, healthy normal life – Feedback
AOA dr sb. hope u r fine. Finally I came after wandering 4 hours. We had lunch at our fav place, shared tons of gossips then headed to the market. I bought lots of things while nothing was planned but still bought enough stuff. It rained while we were in between our shopping but we kept on moving n at the end we encountered a procession that was on its way through bazar then we walked much to get some conveyance. Gossip, food, walk in rain everything just made me happy. Moral of the story I enjoyed a lot after …
لکنت ہکلاہٹ اعتماد کی کمی شدید غصہ ڈر خوف فوبیا – کامیاب علاج – فیڈبیک
میرا ایک ہی بیٹا ہے- اب عمر اس کی چھ سال ہے۔ میری دنیا اسی کے گرد گھومتی ہے۔ وہ شروع سے ہی حساس تھا۔ میں اسکا بہت خیال رکھتی لیکن پھر بھی اس کو ٹھنڈ لگ جاتی۔ سردی کا موسم ڈاکٹروں کے کلینک پر گزرتا۔ گرمی آتے ہی ہیضے کی شکائت ہونے لگتی۔ کبھی الٹیاں کبھی لوز موشن اس کو کچھ نہ کچھ ہوا رہتا تھا اور میں دوائیں دیتی رہتی تھی۔ مسلسل اینٹی بائیوٹک کھانے سے دوائیں اس پر اثر ہی نہیں کرتی تھیں۔ بہت کمزور ہو گیا تھا۔ شدید ضد کرتا تھا۔ چیزیں توڑتا تھا۔ غصے میں …
مثانہ بلیڈر – درد پتھری خون جلن- ہومیوپیتھک دوا اور علاج – حسین قیصرانی
مثانہ بلیڈر ۔ BLADDER پیشاب گردوں سے صاف ہو کر مثانہ میں آ کر جمع ہوتا ہے اور پیشاب کی نالی کے ذریعہ خارج ہوتا ہے۔ ہے گردوں سے مثانہ میں دو نالیوں سے گزر کر آتا ہے۔ یہ نالیاں دونوں گردوں سے مثانہ میں آ کر کھلتی ہیں۔ میڈیکل کی زبان میں ان نالیوں کو یوریٹرز کہا جاتا ہے۔ پیشاب جہاں سے نکلتا ہے؛ اسے یورتھرا کہتے ہیں۔ عام طور پر مثانہ کے دو اہم امراض ہیں: مثانہ کی گرمی مثانہ میں پتھری مثانہ کے ورم گرمی کی علامات:۔ درد اور پیشاب کا تھوڑا تھوڑا اور جل کر آنا …
میں، ڈپریشن اور ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب۔ فیڈبیک
آج سے ٹھیک ایک سال پہلے میں نے ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب سے علاج کے سلسلے میں رابطہ کیا۔ اس ایک سال کے عرصے میں، میں ڈاکٹر صاحب سے کس قدر استفادہ کر سکی اس کے لئے ضروری ہے کہ پہلے میرے ماضی کی ایک جھلک دکھائی جائے۔ میرا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جن کے لئے زندگی صرف آسانیوں اور آسائشوں کا نام ہے۔ ایک مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھنے کے باوجود میں نے اپنی زندگی میں کوئی بھی کمی اور محرومی نہیں دیکھی۔ میں اپنے والدین، بہن بھائی غرض کہ اپنے خاندان میں سب کی لاڈلی …
معدہ خرابی، پینک اٹیک، ہارٹ اٹیک، موت کا خوف وہم وسوسے – گوگل ریویو، فیڈبیک
میں اٹک سے ہوں مگر پچھلے کچھ سال سے ہانگ کانگ کے چم شا چوئی شہر میں ہوں۔ ڈاکٹر حسین قیصرانی کا نمبر مجھے میرے ایک دوست نے یہ کہہ کر دیا کہ یہ ٹاپ کے ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہیں۔ میں کچھ وہمی طبیعت کا مالک تھا اس لئے میں نے کال نہیں کی میں پہلے ہی اپنی صحت کی وجہ سے پریشان تھا اس لئے تجربے نہیں کر سکتا تھا۔ اپنی تسلی کے لیے میں نے گوگل، فیس بیک ویب سائٹ hussainkaisrani.com پہ کیس اور لوگوں کے ریویوز پڑھنے پر کافی وقت لگایا۔ اس کے بعد ڈاکٹر قیصرانی سے رابطہ …
ذہنی اور نفسیاتی مسائل میں ہومیوپیتھک علاج کے اثرات – ایک مریض کے تاثرات – حسین قیصرانی
سر جی ایک بات کروں اگر اجازت دیں۔ اگر خود کشی حرام نہ ہوتی تو مَیں اب تک خود کو گولی مار لیتا … جو وقت مجھ پر گزرا ہے مجھے پتہ ہے ….. مگر آپ نے مجھے ایک ہمت دی ہے اس پر میں آپ کو سلام کرتا ھوں … ورنہ میری زندگی خراب تھی ہر ایک دن ڈاکٹر کے پاس جانا اور ڈر کے ساتھ رہنا …. نہ رات کو سکوں نہ دن کو … اب کم سے کم یہ ڈر نہیں رہا …. درد ویسے ہی ہیں مگر دماغ میں ڈر نہیں … اب کوشش کریں کہ …
گندم گلوٹن الرجی، دودھ، فوڈ الرجی، پیٹ معدہ خرابی- کامیاب علاج – فیڈبیک
میں کئی سالوں سے گلوٹن گندم الرجی اور دودھ الرجی لیکٹوز انٹالرنس کا شکار تھا اور اس کے علاج کے لیے دھکے کھا رہا تھا۔ ہفتے میں پانچ دن بیمار رہتا اور دو دن کچھ ٹھیک۔ میری صحت میرے لیے اتنا بڑا مسئلہ بن گئی تھی کہ مجھے جاب بھی چھوڑنی پڑی۔ میں کچھ کھاتا تو ہضم نہ ہوتا تھا۔ روٹی کھاتے ہی پیٹ سخت خراب ہو جاتا، چکر آنے لگتے، سر درد کرتا اور پیٹ گیس سے بھر جاتا تھا۔ میں بہت کمزور ہو گیا تھا۔ دودھ یا دودھ سے بنی کوئی چیز نہیں کھا سکتا تھا۔ جو کی …
