علاج کا پراسیس، پروسیجر، پروٹوکول اور فیس کی تفصیل
سلام و رحمت! پروردگار آپ اور آپ کے خاندان کو صحت، سلامتی اور خوش حالی سے نوازے۔ آمین۔ سب سے پہلے دیانتدارانہ اور پُرخلوص مشورہ یہ ہے کہ آپ کو اپنے علاقہ اور اعتماد کے ڈاکٹر سے علاج کروانا چاہے۔ اگر کسی وجہ سے آپ یہاں سے ہی علاج کروانا بہت ضروری سمجھتے ہیں تو اگلی تفصیل اطمینان اور سکون سے پڑھ سمجھ لیں۔ شکریہ۔ فیس کی تفصیل جاننے سے پہلے ہومیوپیتھک علاج کے تقاضوں کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔ ہومیوپیتھک علاج کے اپنے تقاضے ہیں۔ اس میں علامات یا بیماریاں مختصر انداز میں نہیں؛ بلکہ بہت لمبی تفصیل سے …
کیا وجہ ہے کہ آپ میسیج یا فیس بک پر کبھی بھی علاج نہیں بتاتے؟ ایک سوال اور اُس کا جواب ۔۔ حسین قیصرانی
علاج بتانے کی چیز ہے ہی نہیں تو کیسے بتائیں۔ علاج کروایا جاتا ہے۔ اگر علاج پوچھنے سے مراد کسی مرض کی دوائی پوچھنا ہے تو اس کا بھی کبھی کسی کو کوئی فائدہ نہیں ہوا کرتا۔ دوائی بتانے سے کوئی مرض یا مریض ٹھیک ہو سکتا ہوتا تو سارے ہسپتال اور کلینک ویران پڑے ہوتے۔ جس طرح ہر کام کا ایک طریقہ کار ہوتا ہے اسی طرح ہومیوپیتھک علاج بھی ایک مکمل پراسیس ہے جس میں مرحلہ وار کام کیا جاتا ہے۔ حالات کے مطابق ایک دوائی کے بعد دوسری اور پھر تیسری کی ضرورت بھی پڑتی ہے۔۔ اگر …
Successful Treatment of Low self esteem, Sexual weakness, Depression, Stress and Anxiety – Feedback
Alhamdulillah .. After a long time I am back to a healthy life and looking forward to much more. I was deeply disturbed psychologically. Specially communication always proved a hard pill to swallow. Sexual sphere was highly disturbed. If I sum up …. I was miserable.. But by the grace of Allah Kareem, Psychotherapy, Online Homeopathic treatment of Dr. Hussain Kaisrani I found myself with self esteem. My confidence level is more than 80% improved. Sexual weakness is 100% cured. I can communicate effectively. I managed fasting after 13 years. Suspicious attitude improved 80%. Stress management enhanced. My way of …
Owais Liaqat Kalyar recommends Hussain Kaisrani Psychotherapist & Homeopathic Consultant Facebook Review
ALHAMDU LILLAH! For the last Ten Years my whole Family had been extremely satisfied with your treatment and consultation and for being an excellent listener as a doctor. Highly recommended person not only as a Doctor but as a wonderful human being MA SHA ALLAH. Keep the good work and healing going 👍 ———- Hussain Kaisrani – Psychotherapist & Homeopathic Consultant – Lahore Pakistan Phone Number 03002000210 …
فسچلا ، فسچلہ، فسٹولا، فسٹلا، بھگندر کا بغیر آپریشن کامیاب علاج ۔ فیڈبیک
الحمد للہ کہ میرا فسچولا بالکل ٹھیک ہو گیا ہے۔ میری بیٹی کے علاج کے سلسلے میں ہومیوپیتھک ڈاکٹر حسین قیصرانی سے میرا تعارف چار سال پہلے سے تھا۔ بیٹی چار ماہ کی تھی جب اسے سخت کھانسی ہو گئی۔ اس کے بعد اسے چیسٹ انفیکشن کا شدید مسئلہ رہنے لگا۔ اُسے اکثر اینٹی بائیوٹک ادویات دینی پڑتی تھیں۔ ٹاپ سپیشلسٹ ڈاکٹرز سے بھی علاج کروایا مگر سب کی دوائیں ملتی جُلتی تھیں یعنی انٹی بائیوٹیک۔ ایک دوست نے مجھے مشورہ دیا کہ ڈاکٹر حسین قیصرانی سے بیٹی کا علاج کرواؤں لیکن میرے والدین اور بہن بھائی ہومیوپیتھی علاج کو …
فسچلا بھگندر، معدہ خرابی، میگرین سر درد ۔ کامیاب کیس، دوا اور علاج ۔ حسین قیصرانی
29 سالہ مسز K دو سال قبل انہی دنوں میں علاج کے لیے تشریف لائیں۔ محترمہ بہت پریشان تھیں۔ پچھلے چھ ماہ سے ایک زخم تکلیف دے رہا تھا۔ مسئلہ زیادہ بڑھا تو معائنہ کروایا۔ ڈاکٹر نے فسچولا (Anal Fistula) تشخیص کیا اور فوری سرجری کا مشورہ دیا۔ محترمہ گومگو کی کیفیت میں تھی۔ جسمانی تکلیفیں تو تھیں ہی، ساتھ ساتھ ذہنی، جذباتی اور نفسیاتی مسائل بھی تھے۔ علاج سے پہلے تفصیلی ڈسکشن ہوئی اور جو صورت حال سامنے آئی وہ درج ذیل ہے۔ 1۔ چھ ماہ پہلے مقعد کے قریب ایک دانہ بنا۔ شروع میں یہ زیادہ تکلیف نہیں …
حسین قیصرانی سے آن لائن علاج ایک شاندار تجربہ ۔ فیس بیک ریویو ۔ ربیعہ فاطمہ، لاہور
میرا نام ربیعہ فاطمہ ہے اور میں لاہور کی رہائشی ہوں۔ مجھے اپنے اور اپنے بچوں کے لیے ڈاکٹر حسین قیصرانی سے کنسلٹ کرتے ہوئے تقریباً دو سال ہونے کو ہیں۔ اس دوران مجھے بہت سہولت رہی ہے کہ مجھے کسی میڈیکل ڈاکٹر کو کنسلٹ کرنے اور ایلوپیتھک دوا استعمال کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئی۔ اللہ کا کرم ہوا اور ڈاکٹر صاحب بھی اتنا اچھا گائیڈ کرتے رہے ہیں کہ مجھے پہلے بچوں کی صحت کے حوالے سے جو ٹینشن رہتی تھی، اس کا مسئلہ حل ہو گیا۔ میرے بچوں کو بچپن سے ہی کبھی گلے کا انفکشن، کبھی …
اعتماد کی کمی، معدہ خرابی السر، جنسی کمزوری، انگزائٹی، ڈر خوف اور فوبیاز – کامیاب کیس، علاج اور دوائیں – حسین قیصرانی
میں یہ نہیں کر سکتا” ۔۔۔۔۔۔ “یہ مجھ سے نہیں ہو گا” ۔۔۔۔۔۔ “یہ بہت مشکل ہے” ۔۔۔۔۔۔ “اگر میں نہ کر سکا تو” ۔۔۔۔۔۔ “لوگ کیا کہیں گے” ۔۔۔۔۔۔ یہ وہ الفاظ ہیں جو کسی بھی انسان کی زندگی میں کامیابی کے زینے کو مکمل طور پر مقفل کر دیتے ہیں۔ یہ کہانی بھی ایک ایسی ہی شخصیت کی ہے۔ خوشاب کے رہائشی 39 سالہ مسٹر ش، ایک بیٹے کے والد، اپنا کاروبار کرتے ہیں۔ ان کا سب سے بڑا مسئلہ خود اعتمادی کا نہ ہونا اور معدہ کی شدید خرابی تھی۔ اور اس مسئلے نے ان کے نفسیاتی مسائل کو خاصا پیچیدہ …
Hussain Ahmad Highly Recommends for Online Treatment of Hussain Kaisrani – Facebook Review
I am 27 years old. It was 10 years ago when I had the first sign that something seriously wrong with my health. I started complaining anorexia. I turned into an introvert. I stopped any kind of interaction with my friends and family. All this made me sick enough that i started consulting well known doctors. And started taking medicines in high amount that were a risk to my life. But only what i obtained were the cons. I had been sick so long i couldn’t remember what it felt like to be healthy. Finally Allah bestowed his blessing on …
حسین قیصرانی سے آن لائن علاج ۔ ایک بہت بڑی سہولت ۔ گوگل ریویو
ہمارے ہاں آن لائن علاج بہت زیادہ عام نہیں ہے۔۔۔ عام آدمی ابھی بھی اس سے ناآشنا ہے لیکن اس کی افادیت سے انکار بھی ممکن نہیں۔ ایک سال قبل سوشل میڈیا پر ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب کے کیسز کا مطالعہ کرنے کے بعد، میں نے بھی ڈاکٹر صاحب سے آن لائن علاج کا فیصلہ کیا۔ بلا شبہ یہ ایک شاندار تجربہ رہا ۔۔۔ اس سے پہلے علاج کبھی اس قدر سہل نہ تھا۔ کیا ہم کبھی تصور کر سکتے ہیں کہ ہمیں کسی اسپیشلسٹ سے ٹائم نہیں لینا، بے ہنگم ٹریفک سے الجھ کر ہاسپٹل نہیں جانا، …
